شہباز شریف

روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی اور رابطہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ عالمی یومِ ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن سوسائٹی پر جاری کئے گئے اپنے پیغام مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

خاندان ایک مضبوط، پُرامن اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے،گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے خاندان کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ خاندان ایک مضبوط، پُرامن اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاندان محبت، احترام اور بہترین تربیت مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

عالمی سرمایہ کاری کا جھکاؤ “چینی معیشت کی کشش” کی جانب برقرار ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ سروے کے مطابق، چین میں ان امریکی کمپنیوں کے تناسب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو چینی مارکیٹ کی ترقی کے بارے میں پر امید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت

ّاسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

احسن اقبال

پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے،وفاقی وزیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے. ہمیں خوشحالی کی منزل حاصل کرنے مزید پڑھیں

چین

چین کا حیاتیات و ماحولیات کی نگرانی کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے “حیاتیاتی و ماحولیاتی نگرانی کے جدید نظام کے قیام کو تیز کرنےکی تجویز” جاری کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا گرو پ کے مطا بق اگلے پانچ سالوں میں، چین حیاتیات مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کاپیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والے صحافیوں کیلئے خصوصی فنڈ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والے صحافیوں کے لئے خصوصی فنڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کسی حادثے میں جاں مزید پڑھیں

سینیٹراعظم نذیر تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی مزید پڑھیں

سعید غنی

بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔سعید غنی نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں