کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کے کرکٹرکین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے لاہور پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔کین ولیمسن نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا ہے۔ انہیں کراچی کنگز نے ایچ بی ایل مزید پڑھیں

ٹم سائفرٹ

ٹم سائفرٹ کا کراچی اسٹیڈیم میں کم حاضری پر اظہار مایوسی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز میں شامل نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سائفرٹ نے کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کم حاضری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ایک خصوصی مزید پڑھیں

راشد لطیف

بابراعظم نے کراچی کنگز کو کیوں چھوڑا تھا؟ سابق کپتان نے راز سے پردہ اُٹھادیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ فرنچائز مزید پڑھیں

کراچی کنگز

ایچ بی ایل پی ایس ایل، کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے لیے 2 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر بین میکڈرموٹ اور پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ ٹیم مزید پڑھیں

حسن علی

اچھی پرفارمنس ہوگی تو لوگ پی ایس ایل ضرور دیکھیں گے، حسن علی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کنگز کے کھلاڑی حسن علی نے کہا ہے کہ اچھی پرفارمنس ہوگی تو لوگ پی ایس ایل ضرور دیکھیں گے۔ آئی پی ایل کے ساتھ بھی مقابلہ ہے، اچھی پرفارمنسز ہوگی تو لوگ آئی پی ایل کی بجائے مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کر لیں۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میرا کراچی مزید پڑھیں

اسٹیو کربی

اسٹیو کربی کراچی کنگز کے فاسٹ بالنگ کوچ مقرر

کراچی(گلف آن لائن)کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ایڈیشن 9 سے قبل اسٹیو کربی کو فاسٹ بالنگ کوچ مقرر کردیا۔ لنکا شائر، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کراچی مزید پڑھیں

سرفراز احمد

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سرفراز کے بغیر میچ

کراچی(گلف آن لائن) پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار سرفرازاحمد کے بغیر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کسی میچ میں شرکت کی۔گزشتہ روز سرفراز احمد نے پشاور زلمی کے خلاف شیڈول میچ میں شریک نہیں ہوسکے تھے، سرفراز احمد مزید پڑھیں