اسحق ڈار

کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،بشکیک واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے،سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،پاکستانی ہی نہیں دیگر ممالک مزید پڑھیں