بلاول بھٹو زرداری

امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصو صی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف مزید پڑھیں

ایمن الصفدی

اسحاق ڈار کا اردن کے ہم منصب سے رابطہ، خطے میں جاری کشیدگی بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران اسحاق ڈار اور ایمن الصفدی نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کا پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کی قدر دانی اور حمایت پر نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کی قدر دانی اور حمایت پر نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مشرق وسطی میں امن کے فروغ اور کشیدگی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں ان کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستانی قیادت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے،محمد اورنگزیب

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستانی قیادت خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کہاکہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان نے ہمیشہ ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی امن کے فروغ میں مثبت کردار ادا کیا ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ممکنہ علاقائی تصادم ٹل گیا اور مزید پڑھیں

کشیدگی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے زرعی لاگت میں اضافے کا خدشہ ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے چیف ماہرِ اقتصادیات میکسی مو تورےرو کالین نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

پاکستان کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کی کوششیں امن کے تحفظ کا عزم ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات کی ۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے موجودہ بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

ایران

وزیراعظم اور ایرانی صدرِ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی کے تازہ حملوں کی مذمت ، کشیدگی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے ایران پر اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت اور ان مشکل حالات میں ایرانی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کو اپنی، اسحاق ڈار اور مزید پڑھیں