آٹے کی قیمت

ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 34.15 فیصد کمی

لاہور( نمائندہ خصوصی )ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 34.15 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2024 مزید پڑھیں

قومی برآمدات

ماہانہ کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ملک میں ماہانہ کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 34 مزید پڑھیں

قومی برآمدات

مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں اکتوبر کے دوران18.4 فیصد کمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں اکتوبر 2024ءکے دوران 18.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 2.52 ارب روپے رہی تھی جبکہ مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ، فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1449روپے ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ملک میںگزشتہ ہفتہ کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 21نومبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ،ڈالر 277 روپے 73 پیسے پرآگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالرکی قدر میں روپے کی مقابلے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، انٹربینک میں مزید پڑھیں

خوردنی تیل

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں کمی ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں 25.33ملین ڈالرمالیت کاسویابین آئل درآمدکیاگیا جوگزشتہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل صرافہ ایسوسیشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوکر 260100 روپے کا ہوگیا، اس مزید پڑھیں

فرنس آئل

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران 49 فیصد کمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر49 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں 1.04 ملین ٹن فرنس مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ، مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں اضافہ، سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سوتی مزید پڑھیں