اڈیالہ جیل

راولپنڈی، وین سے فرار ہونیوالا اڈیالہ جیل کا ایک اور قیدی گرفتار ،تعداد8ہوگئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی میں عدالت میں پیشی کے بعد واپسی پر قیدی وین سے فرار ہونےوالے 14 حوالاتیوں کی گرفتاری میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے انتہائی سنگین مقدمے میں ملوث ایک اور فرار قیدی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر شدید اظہار تشویش

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن پر جانے والے سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ انسانیت کی مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کو مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر ڈی آئی جی ایسٹ ،ایس ایس پی ایسٹ اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ واضح رہیکہ کہ وزیر مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

تاجروں کی گرفتاری والی پالیسی ترک، چھوٹے کاروبار کو تحفظ دینا ہوگا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹرفیصل واوڈا کا نے کہا ہے کہ تاجروں کی گرفتاری والی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا، چھوٹے کاروبار والوں کو تحفظ دینا ضروری ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

زلفی بخاری

190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کیخلاف جھوٹی گواہی دینے کیلئے شدید دبائو ڈالا گیا، زلفی بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی سید ذوالفقار علی بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں القادر ٹرسٹ بدعنوانی کیس میں سابق وزیر اعظم کے خلاف گواہی دینے کے مزید پڑھیں

یون سوک یول

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کوآخر کار گرفتار کرلیا گیا

سیئول (نمائندہ خصوصی )جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد بغاوت کے الزام میں بدھ کے روز گرفتار کر لیا گیا، بدعنوانی کے خلاف سیکڑوں تفتیش کاروں اور پولیس نے کئی ہفتوں مزید پڑھیں

نکولس مادورو

امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر انعام کو بڑھا کر 25ملین ڈالر کر دیا

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر انعام کو بڑھا کر 25ملین ڈالر کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے 2020میں اس حوالے سے 15ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کیخلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ایک بیان میں انہوں کہا کہ پنجاب میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔بانی پی ٹی مزید پڑھیں