ثناء

ثنا 17،18جون کو یوکے میں ہونے والے نمائشی شو میں پرفارم کریں گی

لاہور(گلف آن لائن)فلمسٹار ثنا17اور18جون کو یوکے میں ہونے والے ایک نمائشی شو میں پرفارم کریں گی ۔ اداکارہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 17اور18جون کو مقامی ہوٹل میں نمائشی شو میں مزید پڑھیں