عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کی اپیل منظور کر لی، تحریری حکم جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کی اپیل منظور کر لی ہے، اس سے متعلق تحریری حکم بھی جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، وفاقی محتسب مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاک ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

27ویں ترمیم میں صرف آئینی عدالت قائم کی گئی، اس پر میثاق جمہوریت میں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام متفق تھے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم نے وفاق کو مضبوط کیا، دیکھیے گا 27ویں ترمیم وفاق کو مزید مضبوط کرے گی۔27ویں ترمیم میں صرف آئینی عدالت قائم کی گئی، اس پر میثاق مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کب فائنل ہوں گی؟ رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ارشد شریف قتل کیس میں مزید پڑھیں

آئینی عدالت

پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے اپنی پہلی باقاعدہ سماعت کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پہلی باقاعدہ سماعت کا آغاز کر دیا۔ پیر کو وفاقی آئینی عدالت کے بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کمرہ عدالت نمبر دو میں مزید پڑھیں

آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت کے 2 مزید ججز جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھایا۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دونوں ججز سے حلف لیا۔ججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عمران نیازی حکومت میںفیصلے اہلیت ،گورننس ،ملک کے مفاد میں نہیں ،روحانیت کا لبادہ اوڑھے ان کی اہلیہ کرتی تھیں’ عطا تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ لندن کے ایک معروف جریدے نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت میں فیصلے اہلیت ،گورننس یا ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ روحانیت کا لبادہ اوڑھے مزید پڑھیں

سینیٹ

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی اور سینیٹ سے27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین ایوان صدر میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مجھے نہیں معلوم تھا منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے، جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مزید پڑھیں