وفاقی وزیر خزانہ

خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کا سود ادا کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو سود کی مد میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد رقم ادا کردی ہے۔ پاکستانی کرنسی میں یہ رقم ایک ہزار چار ارب روپے سے زائد ہے۔3 عشروں کے دوران پاکستان نے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

دھرنے کا ساتواں روز، حکومت ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی‘ حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں، حکومت مختلف لوگوں سے کہلوانا چاہ رہی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، مایوسی پھیلانے اور لوگوں کو ڈرانے کی ضرورت نہیں، ملک سے منفی رویے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان برآمدات بڑھانے میں دیگر ممالک سے کمزور ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے بجلی کی پیداوار بڑھانے پر فل سٹاپ لگا دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے بجلی کی پیداوار بڑھانے پر فل سٹاپ لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ برس 2025 تک بجلی کی پیداوار میں اضافے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، مزید پڑھیں

موڈیز

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی فنڈنگ بہتر ہوگی، موڈیز

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی فنڈنگ بہتر ہوگی۔ موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ میں مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بانی پی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا کہہ دیا ہے جبکہ چاروں صوبوں نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کیساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں طے پانے کا امکان ہے۔ قرض پروگرام کیلئے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے مزید پڑھیں