سپر ٹیکس

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے برآمدی شعبے کو ممکنہ ریلیف پیکیجز پر بھی اعتراضات اٹھائے جبکہ صوبوں سے اخراجات میں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

10 مئی پاکستانی قوم کے جذبے کا روشن ثبوت بن گیا، دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا گیا،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 10 مئی پاکستانی قوم کے جذبے، اتحاد اور حوصلے کا دن بن کر ابھرا۔ فتحِ مبین سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے نہتے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

عوام پر آئندہ مالی سال میں 194ارب کی اضافی پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) آئندہ مالی سال 26-2025 کے آغاز پر عوام یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ بوجھ برداشت کریں گے. عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

اضافی ٹیکس اقدامات، این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف کا فوکس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے اضافی ٹیکس اقدامات اور این ایف سی ایوارڈ میں ازسر توازن پر فوکس کر لیا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کیلئے گنجائش نکالنے کی کوششیں تیز کر دیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کا امکان، آئی ایم ایف رپورٹ جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے ریجنل اکنامک آئوٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2024 کے اختتام پر پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا’ وزیر خزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کرنے کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاس پیر21 اپریل سے مزید پڑھیں