عرفان صدیقی

بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے،اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں کے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

یقین ہے کہ دنیا بھر سے مزید کاروباری ادارے ہانگ کانگ میں سرمایہ کاری کریں گے، چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ میں امریکن چیمبر آف کامرس نے حال ہی میں ” ہانگ کانگ بزنس کنفیڈنس سروے” 2025 جاری کیا ہے ، جس کے مطابق ہانگ کانگ میں امریکی کمپنیوں کو ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول پر مزید پڑھیں

چینی مشن

یورپی فریق  ہانگ کانگ میں چین مخالف عناصر کی حمایت کرنا بند کرے، یورپی یونین میں چینی مشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  سوشل میڈیا پر یورپی یونین کے ایک عہدیدار کی جانب سے ہانگ کانگ پولیس پر متعلقہ  افراد  کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اقدامات  کا الزام عائد کیے جانے کے جواب میں یورپی یونین میں چینی مشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 28 اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کیلئے ضابطہ فوجداری پیکج جلد کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ، وزیرقانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ عوام کی سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کے لئے ضابطہ فوجداری پیکج تیار کیا جارہاہے جسے جلد کابینہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ کی قومی سلامتی سے متعلق قانون سازی جائز اور ضروری ہے ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ میں چین کی وزارت خارجہ کے کمشنر کے دفتر کے ترجمان نے گروپ آف سیون (جی 7) ممالک کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے اعلی نمائندے کی جانب مزید پڑھیں

ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ پارلیمان مجلس شوری بن گئی ہے۔انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو، وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت مزید پڑھیں