آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 12 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں سے متعلق 12 بلوں کی منظوری دے دی، منظور کیے گئے بلوں میں اعلیٰ تعلیم، تعلیمی اداروں، سائنسی تحقیق، ثقافت، مذہبی امور اور سیاحت سے متعلق قوانین میں مزید پڑھیں