مچل اسٹارک

مچل اسٹارک نے جنوبی افریقا کے خلاف فائنل میں متعدد ریکارڈ بنا دیے

لارڈز(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا کے خلاف فائنل کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی (نمائندہ خصوصی)کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ماہ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ مچل مارش آسٹریلوی کے 16 رکنی اسکواڈ کی قیادت مزید پڑھیں

روسٹن چیز

روسٹن چیز ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

جمیکا(نمائندہ خصوصی) آل راؤنڈر روسٹن چیز کو ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ کریگ بریتھویٹ کی جگہ لیں گے جنہوں نے مارچ 2025 میں کپتانی سے استعفیٰ دیا مزید پڑھیں

محمد عامر

شعیب اختر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اخٹر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا 3 مئی کو وفاقی انتخابات کرانے کا اعلان

کینبرا( نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا میں 3 مئی کو وفاقی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا کہ ملک میں وفاقی انتخابات 3 مئی کو ہوں گے، توقع کی جا رہی ہے مزید پڑھیں

روہت شرما

روہت شرما کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کا امکان

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ بال کرکٹ میں فارم کی وجہ سے روہت شرما دستبردار ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

میں نے آسٹریلیا میں اپنا آخری ٹیسٹ کھیل لیا، کوہلی نے تصدیق کردی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے نامور بلے باز ویرات کوہلی نے واضح کیا ہے کہ انھوں نے آسٹریلیا میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل لیا ہے۔ چیمپئنزٹرافی میں فتح کے بعد بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے بین مزید پڑھیں

بریڈ ہوگ

سابق آسٹریلوی اسپنر بھی بھارت کو ملنے والے’دبئی ایڈوانٹیج’پر بول پڑے

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر بھی چیمپئنزٹرافی میں بھارت کو ملنے والے فائدے پر بول پڑے، محمد شامی کی ایڈوانٹیج والی بات کا بھی حوالہ دیا۔ تجربہ کار آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ ان سابق کرکٹرزکے ہم زبان ہو مزید پڑھیں