آشوب چشم

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 2167نئے مریض رپورٹ

لاہور(گلف آن لائن)گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 2167نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں آشوب چشم کے کل 4لاکھ 26ہزار 420مریض رپورٹ مزید پڑھیں

آشوب چشم

قومی ادارہ صحت کی آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت کی جانب سے آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم کے متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ میں رہنے اور صحتمند افراد سے رابطے سے گریز کرنے مزید پڑھیں

آشوب چشم

پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ،74 ہزار شہری متاثر

لاہور(گلف آن لائن)لاہور سمیت پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 74 ہزار شہری متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں پنک آئی انفیکشن کنٹرول سے باہر ہونے لگا ہے اور لاہور مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

آشوب چشم سے بچاؤ و آگاہی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن قائم

لاہور(زاہد انجم سے)آشوب چشم کی بڑھتی ہوئی وبا سے بچاؤ کے لئے لاہور جنرل ہسپتال نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس سے مستفید ہوتے ہوئے شہری گھر بیٹھے ماہرین امراض چشم سے صبح8تادوپہر2بجے مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم ،پنجاب میں جمعرات اورہفتہ کو سکولوں میں تعطیل کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبے میں آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے پیش نظر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج بروز جمعرات اور ہفتہ کو نجی اور سرکاری سکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے ، نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان

فیصل آباد (گلف آن لائن)آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان ہے۔ماہرین امراض چشم کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ہر تیسرا مزید پڑھیں