آٹو انڈسٹری

آٹو فنانسنگ میں بہتری کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک میں مہنگائی میں کمی، روپے کی قدر میں استحکام اور آٹو فنانسنگ کی دستیابی میں بہتری کے اثرات آٹو انڈسٹری پر نمایاں ہونے لگے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں مزید پڑھیں