آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کا اعتراف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2023-24ء میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح دوفیصد متوقع ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مالیاتی پوزیشن مضبوط ہوئی، جی ڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

یہ مٹھائی بانٹنے کا موقع نہیں، آئی ایم ایف نے اکانومی کو جکڑ رکھا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی چیلنج کے ساتھ مشکلات ہوتی ہیں، یہ کوئی مٹھائی بانٹنے کا موقع نہیں، آئی ایم ایف نے اکانومی کو جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

بجٹ

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا

کراچی (گلف آن لائن)آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔ آئی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت پر چھائے نحوست کے سائے ٹل گئے: فردوس عاشق

لاہور(گلف آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جانا پاکستان کی جیت ہے اس معاہدہ سے پاکستانی معیشت پر منڈلانے والے نحوست کے مزید پڑھیں

روپے کی قدر

مالی سال 2023، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 28 فیصد کمی

کراچی(گلف آن لائن)پاکستانی روپے کی قدر رواں مالی سال یعنی 2023 کے اختتام پذیر ہونے تک 28 فیصد گراوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور منگل کے روز انٹرمارکیٹ میں ایک ڈالر 286 پاکستانی روپے کے مساوی تھا۔ ایک بڑے مالیاتی مزید پڑھیں

بجٹ

آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحات کیلیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف ناتھن پورٹر مشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستانی حکام نے پالیسیوں کو معاشی اصلاحات کے پروگرام کے مطابق لانے کے لیے مزید پڑھیں

بجٹ

آئی ایم ایف کے پانچ بڑے مطالبات تسلیم، ماہانہ دو لاکھ تنخواہ پر 2.5 فیصد ٹیکس کی سفارش

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی شرائط کے مطابق پانچ بڑے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ترمیمی فنانس بل کے مزید پڑھیں

بجٹ

بجٹ کی منظوری سے قبل آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) بجٹ کی منظوری سے پہلے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزارت خزانہ سے مزید ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کٹوتی، ایک لاکھ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں اب معاہدے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا اور اس پر عمل درآمد کرلیا اب ایسی کوئی چیز باقی نہیں رہی جو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت نے مزید تین ارب ڈالر کی فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو فراہم کردیاہے۔ منصوبے کے تحت عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے علاوہ جینیوا میں ہونیوالی ڈونرز کانفرنس مزید پڑھیں