سپریم کورٹ آف پاکستان

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ایکٹ ابھی کابینہ سے منظور ہوا ہے، بہتر ہے صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لے،اسلام آباد آنے مزید پڑھیں

' شجاعت حسین

نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے، چودھری شجاعت حسین

لاہور (نمائندہ خصوصی) صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ سیاسی محاذ آرائی نہیں، قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے.اچودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگ سندھ کے صدر آصف جمال، جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

پاکستان کا پیسہ 4 صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے،مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کا پیسہ چار صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے،صوبے بولیں یا انتظامی یونٹ ایم کیو ایم اپنے موقف پر قائم ہے، 27ویں ترمیم میں اختیارات گلی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

بڑے شہروںمیںمئیر کا عہدہ ختم کرنا بیوروکریسی کو مضبوط کرنے کے مترادف ہوگا’ سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور اوراسلام آباد سمیت بڑے شہروںسے میڑو پولیٹن یا میونسپل کارپوریشن کے مئیر کا عہدہ ختم کرنا لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

صوبوں اور انتظامی یونٹس پر بات ہونی چاہئے،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ صوبوں اور انتظامی یونٹس پر بات ہونی چاہیے، گورننس اور انتظامی نظام پر گفتگو کرنا شجر ممنوعہ نہیں۔ایک انٹرویو میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ عوامی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

خواتین ہراسگی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے ایک اہم مقدمے میں صوبائی محتسب پنجاب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ڈائریکٹر مینجمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کو نوکری سے نکالنے کا اقدام درست قرار دے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانیکا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

موجودہ نظام لوگوں کو زندہ رہنے کا حق نہیں دے رہا، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ موجودہ نظام لوگوں کو زندہ رہنے کا حق نہیں دے رہا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ووٹ کا نہیں لوگوں کے زندہ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق ن لیگ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کہاہے کہ آئین کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینا لازمی ہے، سپیکر کو حلف لینے کی ہدایت مزید پڑھیں