محمد جاوید قصوری

480ارب روپے کی غیر قانونی ادائیگیاں،حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک سے بجلی بحران کے خاتمے اور11 ہزار 400 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ سسٹم میں شامل کرنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن حقیقت میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں، احسن اقبال

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں، مضبوط معیشت کی بنیاد ٹیکس، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری پر ہوتی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا، عطاء تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کو اربوں کا نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

برقی گاڑیوں

سعودی عرب ، مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی فراہمی

ریاض(نمائندہ خصوصی)حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں بڑی برقی گاڑیوں کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ سہولت بزرگ اور معذور افرادکے علاوہ تمام عازمین کے مناسک کی ادائیگی کو آسان بنانے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

گنے کی قیمت ادا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر کین کمشنر کو درخواست پر دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر مل چنیوٹ کی جانب سے گنے کی قیمت ادا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر کین کمشنر پنجاب کو درخواست پر دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ۔ لاہور مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

عالمی یوم مزدور،مریم نواز شریف کا محنت کشوں کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ورکروں، کان کنوں اور کارکنوں کی صنعتی مزید پڑھیں

حج وعمرہ

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کے شہریوں کو جب چاہیں عمرہ کرنیکی اجازت دیدی

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے عمرہ ادائیگی کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایکس اکانٹ پر اس حوالے سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی کامیاب فلموں کی بدولت بھارت کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق2023-24کے دوران شاہ رخ خان مزید پڑھیں

اے ڈی بی

بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 70 فیصد ملازمین بجلی کے بل ادا نہیں کرتے جس کی ایک وجہ ادائیگی نہ کرنے کی سکت سمیت بلنگ اور وصولی میں بے ضابطگیاں مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو

امریکی صدر کی طرف سے پاکستان کو 10کروڑ 10لاکھ ڈالر کی امداددینے کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی ہے،ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں