ادویات

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27اہم ادویات دستیاب نہیں

کراچی(گلف آن لائن)ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی، انسولین سمیت 27اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں۔ دوسری جانب ڈریپ حکام نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں ادویات کی کوئی بڑی قلت مزید پڑھیں

ادویات

فیصل آبادبلڈ پریشر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

مکوآنہ(گلف آن لائن)فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ رپورٹس کے مطابق فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی مزید پڑھیں

ماہ رمضان

ذیا بیطس اور امراض قلب کے مریض کن احتیاط کے ساتھ تمام روزے رکھ سکتے ہیں،ماہرین صحت

کراچی(گلف آن لائن)ماہرین صحت نے کہاہے کہ ذیابیطس(شوگر)اور امراض قلب کے مریض بھی ماہ رمضان کے تمام روزے رکھ سکتے ہیں، لیکن اپنے معالج کے مشورے کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔ ماہ صیام مغفرت ، رحمت اور برکتوں کا مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

مکوآنہ (گلف آن لائن) انسولین سمیت جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں،مہنگائی سے تنگ عوام علاج معالجے سے محروم ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے دور میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ہمارے دور میں آٹھ آنے ادویات مہنگی نہیں ہوئیں،وزیرصحت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ ہمارے دور میں آٹھ آنے ادویات مہنگی نہیں ہوئیں،کسی کے پاس ثبوت ہیں تو لائیں ہم انکوائری کرینگے ۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان سینیٹر مشتاق احمد نے کہاکہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 اور 11 جنوری کو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کر رہے ہیں ، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت کے نظام میں شفافیت اور جدت کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستان دنیا کے گلوبل سکیورٹی ایجنڈے کو لیڈ کررہا ہے، ملکی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

اینٹی بائیوٹک

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 2021 کے مقابلے میں 2022 میں اینٹی بایوٹکس کے استعمال میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق صرف 2022 میں ہی ملک مزید پڑھیں