خواجہ آصف

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھو، خواجہ آصف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پنجاب میں حکمران جماعت کے 15 سے زائد اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا اللہ تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت کے 15 سے زائد اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں، پنجاب میں حکومت بنانا ہمارا حق تھا اور مزید پڑھیں

' شاہ محمود قریشی

ن کے 3سے 4اراکین اسمبلی مستعفی ہوتے دکھائی دے رہے ہیں’ شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

ملتان (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے 3 سے 4 اراکین اسمبلی مستعفی ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اگر انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے پر تحفظات کا اظہار

لاہور(گلف آن لائن) علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے مشاورت شروع کردی، علیم گروپ کی اکثریت کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو حکومتی امیدوار بنانے پر تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں

بابر اعوان

تحریک عدم اعتماد کے دن حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی ایوان میں موجود نہیں ہوں گے، بابر اعوان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے دن پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی ایوان میں موجود مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ق لیگ نے اپنا عہد عمران خان کے ساتھ نبھانے کا اعلان کیا ،عدم اعتماد کی ہوا نکل چکی ہے،شاہ محمود قریشی

میرپورخاص (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ق لیگ نے اپنا عہد عمران خان کے ساتھ نبھانے کا اعلان کیا ،عدم اعتماد کی ہوا نکل چکی ہے،تحریک مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے اراکین اسمبلی کو بلدیاتی بل کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اراکین اسمبلی کو صرف بلدیاتی بل کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی ۔ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں