شہباز شریف

بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے،وزیراعظم

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے خفیہ ہتھکنڈوں اور پراکسی عناصر کے استعمال میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا امارات کا سرکاری دورہ، صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے صدارتی ایئرپورٹ پر امریکی صدر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ اماراتی خبررساں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسولۖ پر حاضری

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں حاضری دی اور وفد کے ہمراہ روضہ رسولۖ کی زیارت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے لیے ریاض الجنتہ کے دروازے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم اور صدر آذربائیجان کی ملاقات، تجارت کے فروغ سمیت دیگر امور پر گفتگو

باکو(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دو روزہ دورہ آذربائیجان کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے صدارتی محل میں ون آن ون ملاقات کی مزید پڑھیں

احمد الشرع

الاذقیہ آمد پر شامی صدر کا فقید المثال خیر مقدم، کاندھوں پر اٹھا لیا گیا

دمشق(نمائندہ خصوصی)شام کے صدر احمد الشرع نے شامی کے ساحلی شہر لاذقیہ کا دورہ کیا جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ہزاروں افراد نے شیخ ظاہر سکوائر میں شامی صدر کے حق میں نعرے بازی کی۔ جرمن خبر رساں مزید پڑھیں

جام کمال خان

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے،وہ تجارتی امور پر مذاکرات کریں گے۔ وزارت تجارت سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے، جہاں بیلاروس کے نائب وزیر برائے توانائی، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرآزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچے ۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ سے فلسطینیوں کی منتقلی کے حوالے سے مصری صدر سے بات کی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے غزہ سے فلسطینیوں کی منتقلی کے حوالے سے مصری صدر عبد الفتاح السیسیسی سے بات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے مطابق انھوں نے مزید پڑھیں