اسحاق ڈار

سیاست چمکانے کیلئے سعودی عرب پر مذموم الزام تراشی افسوسناک ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاست چمکانے کیلئے سعودی عرب پر مذموم الزام تراشی افسوسناک ہے،معمولی سیاسی مقاصد کیلئے خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے سے باز رہنا چاہئے۔صحافیوں کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نمائند ہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے، دسمبر تک منی بجٹ کا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات، فلسطینیوں کیخلاف جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کو یہاں ملاقات میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ملکی حالات تقاضا کرتے ہیں کہ سول ملٹری تعلقات بہتر ہوں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا، آئینی عدالت اور ریٹائرمنٹ کی عمر سمیت تمام معاملات پر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا، معاملات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق اسحاق ڈار کو درخواست میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے’اسحاق ڈار

لندن(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے۔پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سابق وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے پی آئی اے یورپ میں بند ہوئی، اسحاق ڈار

لندن (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کردیا، قومی ائیر لائن جلد بحال ہوگی، پوری کوشش کررہے ہیں اور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِاعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر مزید پڑھیں