پی آئی اے

پی آئی اے کی ملائیشیا ء کے لئے لاہور سے پروازوں کا سلسلہ بحال

لاہور( گلف آن لائن)پی آئی اے نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی ملائیشیا ء کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا ۔کورونا کی پابندیوں کے بعد پہلی پرواز اتوار کی صبح لاہور سے کوالالمپور کے لئے روانہ ہوئی۔ مزید پڑھیں