خام تیل

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ، گیس کی پیداوار مستحکم رہی

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے جبکہ گیس کی پیداوار مستحکم رہی۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق 16جولائی کو ختم ہونےوالے ہفتے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی مزید پڑھیں

حسان نیازی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی کا22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان ،یہ اجتماع ایک ریفرنڈم ہوگا ،عمران خان

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجتماع ایک ریفرنڈم ہوگا ، اگر میں اسلام آباد سے نہ نکلتا وہاں مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن)

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دس مارچ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی کونسل کا اجلاس 10مارچ2023ء برو ز جمعہ دن 2بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں طلب کیاگیا ۔ اجلا س میں مزید پڑھیں

کرکٹ میچ

اسلام آباد، اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین ایک دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی، محمد مالک، عمران ریاض، قمر عباس، شہزاد اقبال، سید عاصم مزید پڑھیں

عطا تارڑ

ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے، عطا تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے،عمران خان صادق و امین ہیں تو عدالتوں سے کیوں بھاگ رہے ہیں،یہ پاناما مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی

اسلام آباد ،قائد اعظم یونیورسٹی میں تصادم کا مقدمہ درج،ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید پڑھیں