عمران خان اور شاہ محمود

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی11 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں اسلام آباد میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی۔شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت مزید پڑھیں

امام کعبہ

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس، امام کعبہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) امام کعبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ امام حرم (کل)بروز جمعرات بمقام قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد میں صبح 9:45 منٹ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

پاکستان ٹیلی ویژن پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی وی کا اہم کردار ہے، پی ٹی وی پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہئے، صاف، مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلزپارٹی

بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ،آصف علی زر داری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے کہاہے کہ بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ،طاقت کے بل بوطے پر مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی ۔ جمعہ کو شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت آزادی اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ذرائع ابلاغ کے جائز مطالبات حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادی اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے، میڈیا ریاست کا بڑا اور اہم ستون ہے، میڈیا مزید پڑھیں

رضا ربانی

رضا ربانی سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی جلد سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پربرس پڑے ۔ جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر میاں رضا ربانی سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے سابق وزیر مزید پڑھیں