نگران وزیر اطلاعات

کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے،نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے، ہندوستان نے 27اکتوبر 1947کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پر غیر قانونی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

ہائی کور ٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مستردکر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس کے اخراج کی درخواست مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کرینگے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس،نوازشریف نے احتساب میں سرنڈر کردینا کر دیا ، دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا جس کے باعث عدالت نے نواز شریف کے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے،حنیف عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کا مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس ،جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی

لاہور ( نیوز ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم و قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے کاروباری شخصیت مرتضیٰ ہاشوانی کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خنجراب پاس سے لے کر سوات تک کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف کاروباری شخصیت اور مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

قومی کھیل ہاکی کی پاکستان میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی پاکستان میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے،پاکستان میں ہاکی کو ایک مرتبہ پھر سے اسکا کھویا ہوا مقام دلوا کر رہیں گے۔ وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں