اسپیکر قومی اسمبلی

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس کل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں منعقد ہو گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں منعقد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل 5 جولائی 2022 کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کی پارلیمان سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے دلچسپی لے رہی ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے دلچسپی لے رہی ہے،بالخصوص بلوچستان اور بالعموم پورے میں سی پیک منصوبوں کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کارواں اجلاس 20 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کارواں اجلاس 20 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بدھ کوقومی اسمبلی کی ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا،اجلاس میں قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولزکا معاملہ اسپیکر کو بھیجنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت کے تیارکردہ سوشل میڈیا رولز کے خلاف مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

وطن عزیز پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے سال میں بطور اسپیکر میرا انتخاب میرے لیے باعث مسرت ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ وطن عزیز پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے سال میں بطور اسپیکر میرا انتخاب میرے لیے باعث مسرت ہے،معزز ایوان کی تعظیم و توقیر میں اضافہ میرا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں،اسپیکر مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا اسپیکر قومی اسمبلی سے 21 مارچ کو اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے 21 مارچ کو اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریکوزیشن کے بعد اسپیکر 14 دن کے اندر اجلاس بلانے کے پابند مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

تحریک عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان

اسلام آباد(گلف آن لائن)تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سرگرم ہوگئے اور اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے پر اصولی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا آئینی طریقے سے جواب دیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام اتحادی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد مزید پڑھیں

اسد قیصر

پاکستان امن اور بھائی چارے پر یقین رکھتا ہے،ملک میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ پاکستان امن اور بھائی چارے پر یقین رکھتا ہے،ملک میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے،مقبوضہ کشمیر کے عوام کو آزادی اظہار رائے اور مذہبی رسومات منانے مزید پڑھیں