سونے

فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 69 ڈالر اضافے کیساتھ 4378 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں مزید پڑھیں

اضافہ

ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیاد پر42 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک مزید پڑھیں

کپاس

پنجاب میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی کمی، سندھ میں بہتری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی کمی جبکہ سندھ میں بہتری رونما ہوئی ہے۔31 جولائی 2025 تک پنجاب میں کپاس کی پیداوار جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3 فیصد زائد تھی اب 15اگست مزید پڑھیں

فرنیچر کی برآمدات میں جون کے دوران 22.43 فیصد اضافہ ہوا

مکوآنہ( نمائندہ خصوصی) فرنیچر کی برآمدات میں جون 2025 کے دوران 22.43 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 191 ملین روپے تک پہنچ گئی جبکہ جون مزید پڑھیں

سولر پینلز

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، عید کے بعد مزید کمی کا امکان’ماہرین

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ماہرین کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم ہے،اس پالیسی کے بعد ڈیمانڈ میں کمی واقع مزید پڑھیں

Pakistan Bureau of Statistic

جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 15.48 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 15.48 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری 2025تک کی مدت میں جوتوں مزید پڑھیں

چینی

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی مزید 5 روپے کلو مہنگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی مزید 5 روپے کلو مہنگی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ مزید پڑھیں

مہنگائی

سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ سرکاری نرخ نامے میں چار سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)اپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس مزید پڑھیں

پٹرولیم

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مکوآنہ (نمائندہ‌خصوصی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 3 سے 5 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے، مزید پڑھیں