سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے انتقال پر غمزدہ خاندان مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا میانمار کے ہم منصب سے رابطہ، تباہ کن زلزلے پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میانمار کے ہم منصب سے رابطہ کیا اور 28 مارچ کے تباہ کن زلزلے پر اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ، چیئرمین سٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل و وزیراعظم میانمار مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی رضا حیات ہراج کی رہائشگاہ آمد ،والد کے انتقال پر اظہار تعزیت ،فاتحہ خوانی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں

حماس

حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر بین الاقوامی برادری کا اظہار تعزیت

غزہ(نمائندہ خصوصی)فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی اور فلسطینی نیشنل لبریشن موومنٹ (الفتح) نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر الگ الگ تعزیتی بیانات جاری کیے۔ بیان میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی شہریوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں’وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چھ خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ آمد ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر آکر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلندی درجات اور اہلِخانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ

پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف ایران کے سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے صدر ابراہیم رئیسی کی طیارہ حادثے میں وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر ابراہیم مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت،7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بہیمانہ واقعہ میں 7 افراد کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ مزید پڑھیں