رجسٹرار آفس کے عدالتی اختیارات استعمال کرنے کیخلاف درخواست، عدالت نے مزید دلائل طلب کر لیے

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے عدالتی اختیارات استعمال کرنے کے خلاف کیس میں عدالت نے درخواست گزار کو مزید دلائل کے لئے طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے سماعت کی اور درخواست گزار اظہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کاکیس،سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد کردیں جبکہ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق درخواست منظور مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

بانی نے کہاکہ معاف کرنے اورمذاکرت کیلئے تیارہوں،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی معاف کرنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، موجودہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکمل رہائی کے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کا خیرمقدم، بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کا خیرمقدم، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اتفاق رائے کے بغیر نہروں کی مزید پڑھیں

سعید غنی

میرا نہیں خیال کہ کینال کے معاملے پر کوئی کنفیوژن ہے’ سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ کینال کے معاملے پر کوئی کنفیوژن ہے، کینال کے معاملے پر ہمارا مؤقف واضح ہے کہ کینال نہیں بننے چاہئیں۔ نجی تی وی پروگرام میں مزید پڑھیں

شرجیل میمن

گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہو تو نجی اسپتال جاسکتے ہیں پیسے سندھ حکومت بھرے گی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئرشرجیل میمن نے کہا ہے کہ نمل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ میں آپ پرائیویٹ اسپتال بھی جاسکتے ہیں اس کے پیسے سندھ حکومت بھرے گی اور کوئی پولیس سرٹیفکیٹ نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بجلی بلز میں ایف پی اے سرچارجز کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اعتراضات ختم،آئی پی پیز کیس کیساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بجلی بلز میں ایف پی اے سرچارجز کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کوآئی پی پیزکیس کے ساتھ سننے کافیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان

ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ ( آج )عمران خان کی ضمانت کی درخواستوںپر بطور اعتراض سماعت کریگا

لاہور(نمائندہ‌خصوصی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم پاکستان کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار اور عادل عسکری کیخلاف انتخابی عذرداریاں مسترد کردیں۔ الیکشن ٹریبونل نے این مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو دوبارہ مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم مزید پڑھیں