شی جن پھنگ

مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران، دونوں فریقوں نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اہم اتفاقِ رائے حاصل کیا، جس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے خطرات اور فوائد پر تبادلۂ خیال کے مزید پڑھیں

یوریا اور ڈی اے پی

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی فروخت میں 8 ماہ کے دوران ملا جلا رجحان

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی) ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی فروخت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیاہے۔ این ایف ڈی سی اور انڈسٹری کے مزید پڑھیں

ماریا زخارووا

بوچا واقعات مغربی منصوبہ بندی سے کی گئی اشتعال انگیزی تھے، ماریہ زخارووا

ماسکو(نمائندہ خصوصی) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ یوکرین کے شہر بوچا میں مبینہ ہلاکتوں سے متعلق روس کی درخواستوں پر اقوام متحدہ کا جواب نہ دینا ایک مرتبہ پھر ثابت کرتا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

ایرانی ریال

ایرانی ریال مزید سستا، پاکستانیوں کی خریداری میں اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایرانی ریال کی قدر میں امریکی ڈالر اور پاکستانی روپے سمیت اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مزید کمی ہوگئی ہے، تاہم پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی طلب برقرار ہے اور بعض پاکستانی شہری مستقبل مزید پڑھیں

کشیدگی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن(نمائندہ خصوصی) مشرق وسطیٰ میں جاری ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 94 ڈالر فی بیرل سے تجاوز مزید پڑھیں

خواندگی

پنجاب کے سرکاری ہائرسیکنڈری سکولوں میں داخلوں میں 90فیصد کمی کا انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب بھر کے سرکاری ہائرسیکنڈری سکولوں میں میٹرک کے بعد طلباء کے داخلوں میں 90فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹرک کے بعد بڑی تعداد میں طلبہ ہائرسیکنڈری سکولوں کے بجائے دیگر تعلیمی اداروں کا مزید پڑھیں

کراچی پورٹ

چین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال مزید پڑھیں

سبزیوں پھلوں

ایک سال میں پیاز 132 فیصد اور ٹماٹر 93 فیصد مہنگے ہوگئے، ادارہ شماریات

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملک میں مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ جاری ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران پیاز، ٹماٹر، آٹا اور توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر امریکا و اسرائیل کے مؤقف پر تنقید

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اقوام متحدہ میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق قراردادوں پر امریکا اور اسرائیل کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسماعیل بقائی نے ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں