اسعد الشیبانی

عبوری حکومت یکم مارچ تک تشکیل پا جائے گی، شامی وزیر خارجہ

دمشق(نمائندہ خصوصی)شامی عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اس اعلان کا اعادہ کیا ہے کہ بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد یکم مارچ کو شام میں نئی اور عبوری حکومت مکمل کر لی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

کاٹز

جو بھی بفر زون میں داخل ہوگا اس کا خون بہایا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب( نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وفد غزہ معاہدے پر مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچ گیا ہے تاہم اسی دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے لوگوں کو نئی دھمکیاں بھی د ی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے منصوبے پر جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیرنو کے منصوبے پر جلدی نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کوعہدوں سے ہٹادیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے آئی ایل ایف مزید پڑھیں

مارکس اسٹوئنس

مارکس اسٹوئنس کا ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ مارکس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ مارکس اسٹوئنس ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

حہ یونگ چھیئن

چین کا آزاد تجارتی نظام اورکثیرالجہتی پر قائم ر ہنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یونگ چھیئن نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکہ کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف کو ملتوی کرنے کے حوالے سے کہا کہ امریکہ کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

میرے حکم پر صومالیہ میں داعش پر بمباری کی گئی ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ امریکہ نے صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ بیان کے مطابق یہ بمباری گزشتہ روز کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں