کامران ٹیسوری

پاکستان کی افغانستان کیخلاف فتح، گورنر سندھ کی قومی ٹیم کو مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نیٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کوافغانستان کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز نے شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیم کے مایہ ناز فخر زمان کو بنگلادیش کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی۔پاکستان کے تجربہ کار بیٹر فخر زمان کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پلیئنگ الیون مزید پڑھیں

حسن نواز

تین بار صفر پر آئوٹ،حسن نواز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر حسن نواز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حسن نواز نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کے آخری میچ میں صفر پر مزید پڑھیں

محمدرضوان

بولرز کی کارکردگی یقینی طور پر تشویشناک ہے، ہمیں فیلڈنگ اور ڈیتھ اوورز میں بولنگ کو بہتر کرنا ہوگا،گفتگو

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے بابر اعظم ایک برانڈ بن چکے ہیں اور شاید وہ اسی چیز کا پریشر لیتے ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو مزید پڑھیں

ابرار احمد

ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، بدقسمتی سے جیت نہ سکے،ابرار احمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، بدقسمتی سے میچ نہیں جیت سکے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ابرار احمد نے کہا کہ کوشش یہی تھی مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے کل سے ٹریننگ کا آغاز کریگی

کیپ ٹائون (گلف آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز ہفتہ چار فروری سے کرے گی۔پاکستان ویمن ٹیم نیوزی لینڈ کیپ ٹائون میں دوپہر کے وقت پریکٹس سیشن میں حصہ لے مزید پڑھیں