الشیبانی

بشار کے دور میں جمع شدہ کیمیائی ہتھیار تباہ کر دئیے جائیں گے ، شام

دمشق( نمائندہ خصوصی)شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ معزول صدر بشار الاسد کے دور میں جمع کیے جانے والے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کر دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ عہد ہیگ مزید پڑھیں