الشیخ عکرمہ صبری

امام مسجداقصی الشیخ عکرمہ صبری کی گرفتاری پر حماس کی شدید مذمت

مقبوضہ بیت المقدس( گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے مسجد اقصی کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیت المقدس میں حماس کے ترجمان مزید پڑھیں