لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی انتخابی نشان کی حقدار، سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، تفصیلی فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے مختصر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے والی13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی۔ مزید پڑھیں

سینیٹ

سکیورٹی خدشات: انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر عام انتخابات تین ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی گئی۔ آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے قرارداد جمع کرائی، قرارداد میں مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی اور سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مالی، انتظامی اورسکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں۔ جمعرات کو یہاں الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیخلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ کل مکمل ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عام انتخابات 2024کیلئے ایپلٹ ٹربیونلز کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ بدھ کو مکمل ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں کیلئے ابتدائی پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد ( گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابی حلقوں میں عوام کے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق انتخابی حلقوں کے حساب سے ابتدائی پولنگ مزید پڑھیں

مراد سعید

نیب نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع

سوات(نمائندہ خصوصی ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کےخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، فردوس شمیم، اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی / اسلام آباد /راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں قائم الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے امیدواران کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعتیں جمعرات کو بھی جاری رہیں ۔ سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت مزید پڑھیں