سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دینے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی، اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کو22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی، اس حوالے سے اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

این اے 18 ہری پور دھاندلی کیس،عدالت نے الیکشن کمیشن کو تحقیقات سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کے امیدوار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی سے متعلق الیکشن ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا کی قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت کا انکشاف ،نیا پنڈورا بکس کھل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماﺅ ں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت کے انکشا ف کے بعد نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی، الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کیس کی، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے کیس کی مزید پڑھیں

ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں، بیرسٹر علی گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھرجانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی کا فیصلے پر ردعمل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھر مزید پڑھیں