عبدالغفورحیدری

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائیگا،عبدالغفور حیدری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ ج ے یو آئی ایف کے رہنما عبدالغفورحیدری مزید پڑھیں

احد چیمہ

احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانا نگران حکومت کو مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انتخابات:الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

فلسطین میں امن پوری دنیا کی ذمہ داری ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے فلسطین میں امدادی سرگرمیوں میں اردن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں امن پوری دنیا کی ذمہ داری ہے، عالمی برادری فلسطین مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد ہے، امیدوار فائنل ہونے کے بعد (ن)لیگ جلسے کرے گی، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن)عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، امیدواروں کے فائنل ہونے کے بعد مسلم لیگ(ن) جلسے کرے گی۔ لاہور میں دیگر رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، امیدواروں کی سہولت کےلئے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے کاغذات نامزدگی سے متعلق امیدواروں کی سہولت کیلئے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

بلے سے متعلق پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ آیا تو عدالت جائیں گے،گوہر خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر مزید پڑھیں

عمیر نیازی

سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا، عمیر نیازی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) ترجمان بانی پی ٹی آئی عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ مزید پڑھیں