بابر اعوان

دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے، بابراعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے۔ بابراعوان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ابھی تک آپریشنل مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

الیکشن کمیشن : پولیس افسرکوتھپڑمارنے پرفردوس عاشق سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

نواز شریف

این اے15 سے نواز شریف کی شکست، ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجے سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) این اے 15 مانسہرہ سے میاں نواز شریف کی شکست پر الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے نتائج کی مبینہ تبدیلی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق 138 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ، مسلم لیگ ن 137 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ 8 فروری مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

محمد شعیب شاہین

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

لاہور( نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے اور مایوس واپس لوٹ گئے ۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے دھاندلی سے متعلق درخواستیں جمع کروانےکے ایس اوپیزجاری کردیے

کراچی (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کےخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری کر دیئے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں کی وصولی کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ 10 اور 11 مزید پڑھیں