بلاول بھٹو

بلا رہا نہیں، شیر اور تیر کا مقابلہ ہوگا،بلاول بھٹو زر داری

ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلا رہا نہیں، شیر اور تیر کا مقابلہ ہوگا،ایک شخص کو چوتھی بار پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، پاکستان کے مزید پڑھیں

رانا محمود الحسن

(ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سینیٹر رانا محمود الحسن کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے تو کوئی نکلنے کیلئے لڑرہا ہے ، بلاول بھٹو

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن لڑرہے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ن لیگ والے اس وقت دعا کر رہے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر ہو جائے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ،ن لیگ والے دعا کر رہے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر ہو جائے،زمینی حقائق کسی سے چھپائے نہیں جا سکتے ن لیگ کا زوال تب شروع مزید پڑھیں

خواجہ سراء

خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے مزید پڑھیں

جنرل عطاء تارڑ

کچھ لوگ ساحل سمندر پر رہتے ہیں لیکن انہیں ٹینکر مافیا پانی دیتا ہے’عطاء اللہ تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و حلقہ این اے 127سے امیدوار عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ رہتے ساحل سمندر پر ہیں لیکن انہیں ٹینکر مافیا پانی دیتا ہے، لاڈلا جیل مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

‘بلا’ بحالی کی فیصلہ کن جنگ: کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت فروری کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان مزید پڑھیں