بلاول بھٹو

بانی پی ٹی آئی اپنی وجہ سے جیل میں ہیں ،انہیں توبہ کرنی پڑے گی ،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، انہوں نے سیاست میں جو کچھ کیا وہ خود بھگت رہے مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد افسوسناک ہے، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سینیٹ سے الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد آئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سینیٹ چھوڑ کر اقوام متحدہ ،او آئی سی سے قرارداد پاس کر الیں الیکشن 8فروری کو ہی ہونگے’ بلاول بھٹو

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاہے سینیٹ سے قرارداد پاس کرا لیں ، چاہے اقوام متحدہ یا او آئی سی سے کر الیں الیکشن 8فروری کو ہی ہوں گے ، جسٹس مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

ملتان (نمائندہ خصوصی) ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ ملتان کے ایپلٹ ٹربیونل کے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

سینٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینٹ میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات معطل کرنے کے حوالے سے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس میں کہاگیاہے کہ سکیورٹی حالات انتہائی خراب ہیں ، مختلف علاقوں میں موسم سرما انتہا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت کی درخواست دی گئی، اب مزید پڑھیں

حافظ حمد اللّٰہ

ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ ایک انٹرویومیں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

جمشید دستی

میں مرنا چاہتا ہوں، چیف جسٹس مجھے گولی ماردیں، مبینہ چھاپے کے بعد جمشید دستی کے سنگین الزامات ، وڈیو وائرل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، 10ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، میں مزید پڑھیں