جسٹس اطہر من اللہ

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر ا علیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی مزید پڑھیں

فچ

پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، فچ

کراچی(گلف آن لائن)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

8 فروری کوعوام شیر پر مہر لگا کرپاکستان کی تاریخ بدل دیں گے ، شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام کا سمندر شیر پر مہر لگا کر پاکستان کی تاریخ بدل دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

بلاول بھٹو جتنی مرضی بھڑکیں ماریں ، ووٹ کی طاقت سے انہیں سندھ سے بھی سیاسی طور پر نکال دیں گے ‘رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو جتنی مرضی بھڑکیں ماریں ، 8فروری کو ووٹ کی طاقت سے انہیں پنجاب کی طرح سندھ سے بھی سیاسی طور مزید پڑھیں

قاسم سوری

قاسم سوری کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 جنوری کو مزید پڑھیں

256

آزاد ارکان کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے، نواز شریف اپوزیشن لیڈر بنیں گے، بلاول بھٹو زر داری

نوشہرو فیروز (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

منظور وسان

بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے امکانات ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے چانسز ہیں۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بانی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا انتخابی مزید پڑھیں