شرجیل انعام میمن

پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے، فوج دہشت گردوں کے خلاف قربانیاں دے رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی ( نمائندہ خصوصی) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے گلشن معمار سے ٹاور تک نئی الیکٹرک بس (ای وی) سروس کے روٹ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں متعلقہ حکام اور شہریوں مزید پڑھیں