سن وی ڈونگ

چین پر محصولات عائد کرنے سے “امریکی بیماری” کا علاج نہیں ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  امریکہ نے فینٹینیل کے  بہانے  امریکہ  کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر  ٹیرف میں  10 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ یہ غلط  اقدام  ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی ، چین اور امریکہ کے مزید پڑھیں

چین

فینٹینیل بحران کی جڑیں امریکہ کے اندر ہی ہیں ، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی  وزارت  برائے عوامی سلامتی کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے فینٹینیل کے مسئلے کو بہانہ بنا کر چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 10 فیصد  اضافی ٹیکس عائد کرنے کے اعلان پر سخت مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چین کا امریکہ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے جوابی اقدامات کرنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کے اعلان پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے فینٹینیل کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

ہیوسٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کرکے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس اور مزید پڑھیں

پیوٹن

2020 میں ٹرمپ کی فتح نہ چھین لی جاتی تو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی، پوتن

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین میں جنگ اور توانائی کی قیمتوں سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے واشنگٹن میں الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد ( نمائندہ‌خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط اور دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے ڈبلیو ایچ او اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس معاہدے سے دستبرداری کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چین

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو ملٹری انٹرپرائز لسٹ میں شامل کر نے کی مذ مت

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے متعدد چینی کمپنیوں کو ” چینی ملٹری انٹرپرائز لسٹ” ” میں شامل کرنے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس مزید پڑھیں

چین

چین کے خلاف امریکی ٹیکنالوجی جنگ  ناکام ہوگی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)  امریکی حکومت نے اس  بہانے سے کہ ” چین میں امریکی سرمایہ کاری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے”،  سرمایہ کاری پر پابندی عائد کردی تھی جس میں زیادہ تر چین کی سیمی کنڈکٹر ، کوانٹم مزید پڑھیں