برطانوی میڈیا

ایران سے معاہدہ ہوگیا ہے اور یہ مضبوط معاہدہ ہے، سینئر امریکی حکام

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) سینئر امریکی حکام نے کہا ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ ایران سے معاہدہ ہو گیا ہے اور یہ مضبوط معاہدہ ہے۔ امریکی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز کُھلے گی تو بارودی سرنگیں صاف کریں گے، مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

امریکی حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کر دیں، ایرانی صدر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے ایران سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے ہیں، اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کی ذمہ داری ہے وہ امریکا کو جنگ بند کرنے پر قائل کرے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ایران کی ذمہ داری ہے کہ وہ انہیں جنگ بند کرنے پر قائل کرے، مجھے فکر نہیں ہے کہ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ مزید پڑھیں

ڈیلسی روڈریگز

امریکی کارروائی میں اہلکاروں کی ہلاکت،وینزویلا کا 7 روزہ سوگ کا اعلان

کراکس (نمائندہ خصوصی)وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے ملک میں 7 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں وینزویلا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ‘وزیر خزانہ محمد اونگزیب

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں۔محمد اورنگزیب واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سیز فائر کے بعد ایران کو امریکا سے اربوں ڈالر ممکنہ امداد کی امید

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور شاید ایک معاہدہ بھی طے پا جائے۔ ممیڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

دفاع پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا،امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پاناما کے دورے کے دوران ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، لیکن امریکہ میں چینی خطرات کو روکنے کے لیے کارروائی کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ کاشام کے کرد علاقوں میں فوجی آپریشن شروع کرنے کاانکشاف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ترکیہ شام میں کرد علاقوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کرنے والا ہے۔ امریکی اخبار نے کہا کہ امریکی حکام کے مطابق شام میں کوبانی علاقے کے قریب ترک توپ خانہ اور مزید پڑھیں

بائیڈن

امید ہے کہ ایران پیچھے ہٹ جائے گا لیکن مجھے پتا نہیں’جوبائیڈن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدرنے امیدظاہر کی ہے کہ ایران بدلہ لینے کی دھمکی کے باوجود پیچھے ہٹ جائیگا۔خبرایجنسی کے دعویٰ کے مطابق ایک تقریب میں صحافیوں نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا ایران اسرائیل سے بدلہ لینے کے مزید پڑھیں

امریکا، اٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

اٹلانٹا(نمائندہ خصوصی)امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا مزید پڑھیں