محسن نقوی

کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائیگی’ محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس مزید پڑھیں