طیب اردگان

معاہدہ سے خطے میں دیرپا امن اور سلامتی کے قیام کی راہ ہموار ہوگی، طیب اردگان

انقرہ (نمائندہ خصو صی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ پیش رفت خطے میں دیرپا امن اور سلامتی کے قیام کی راہ ہموار مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

یومِ تکبیر ہماری موثر دفاعی حکمتِ عملی کی تجدید کرتا ہے جو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، صدر زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر ہماری موثر دفاعی حکمتِ عملی کی تجدید کرتا ہیجو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، شدید بین الاقوامی دبائو، اقتصادی پابندیوں، دھمکیوں اور مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسحق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، تازہ ترین علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

مستونگ حملہ ملک کے امن اور استحکام پر حملہ، دشمن کے عزائم ناکام ہونگے’ سرفرازبگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ حملہ پاکستان کے امن مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایران کے وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی، رہنماؤں نے مضبوط پاکستان ایران تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تجارت، توانائی اور رابطوں میں تعاون بڑھانے پر مزید پڑھیں

شازیہ مری

ملک کی ترقی اور تعمیر کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہاہے کہ ملک کی ترقی اور تعمیر کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پارلیمان میں نیشنل سکیورٹی بریفنگ کا خیرمقدم کرتے مزید پڑھیں