محمد جاوید قصوری

ملک میں جاری سیاسی کشمکش تشویشناک، عوام کو درپیش مسائل پس پشت ڈالنے نہیں دیں گے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت دستخطی مہم کے حوالے سے امرائے اضلاع کا آن لائن اجلاس صوبائی دفتر منصورہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں لیوی بھتہ، آئی پی پیز اور مہنگائی کے خلاف مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی کے مطالبات جائز، گورنر راج گلے پڑ جائے گا، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات جائز ہیں، گورنر راج گلے پڑ جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

لانگ مارچ عارضی طور پر روکا ہے ،احتجاج اور دھرنے جاری رہیں گئے ‘ جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ عارضی طور پر روکا ہے ،احتجاج اور دھرنے جاری رہیں گے ،جماعت اسلامی نے 7اگست کو 510مقامات پر احتجاج کیا اور 16اگست سے 42شہروں میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

ملتان (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی تک اسلام آباد لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جماعت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حکومتی اخراجات ایک ٹریلین سے متجاوز، عوام سے قربانی مانگی جا رہی ہے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اخراجات 1 ٹریلین روپے سے تجاوز کر چکے ہیں، پیٹرول پر 107 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی وصول کی جا رہی ہے، مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہوسکتا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا بھی ہوسکتا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے،پیٹرول لیوی ختم کیے بغیر دھرنے ختم نہیں ہوں گے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، ایک مافیائی سسٹم کے تحت چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے ظلم کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرولیم لیوی ظالمانہ ٹیکس، حکومت فوری واپس لے، عوام کو ریلیف دیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی عوام پر عائد کیا جانے والا ایک ظالمانہ بوجھ ہے، جس کے باعث مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور عام آدمی کی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سندھ میں بدترین کرپشن، عوام مشکلات کا شکار ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ بدترین کرپشن کی مثال بن چکا ہے، جس کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں، صوبے کے ہر ادارے پر وڈیرہ شاہی ذہنیت غالب ہے، ایسے مزید پڑھیں