ڈاکٹر اعجاز گوہر

8 فروری کو پُرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

منظور وسان

نوازشریف کے وزیرِاعظم بننے کا کوئی امکان نہیں، منظوروسان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف رکن اسمبلی تو بنیں گے، وزیرِ اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں۔ منظور وسان نے ایک بار پھر انتخابات مزید پڑھیں

سعد رفیق

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہم ڈیفالٹ سے نکل گئے ہیں ،اگست ستمبر میں پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’ سعد رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم تباہی کے جس دہانے پر کھڑے ہیں کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم ڈیفالٹ سے نکل مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

کراچی(گلف آن لائن) انتخابات کے بعد اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کے توسط سے پاکستان میں بڑی نوعیت کی فارن انویسٹمنٹس، نئے انفلوز آنے کی توقعات اور چین کی جانب سے 2ارب ڈالر کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت ملنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آزاد امیدواروں کے پوسٹرز وفلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے انتخابات کے دوران آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے خلاف لاہور مزید پڑھیں

نوار الحق کاکڑ

حکومت عام انتخابات کے آزادانہ و شفاف انعقاد کیلئے پرعزم ،8فروری کو تمام افواہیں دم توڑ جائیں گی ،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے آزادانہ اور شفاف انعقاد کیلئے پرعزم ہے، 8فروری کو انتخابات کے انعقاد کیساتھ ہی اس کے التوا کے حوالے سے تمام افواہیں دم توڑ مزید پڑھیں

منظور وسان

نواز شریف الیکشن لڑیں گے مگر وزیر اعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے،منظوروسان کی پیش گوئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ نواز شریف الیکشن لڑیں گے مگر وزیر اعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے جاری بیان میں انتخابات سے متعلق پیش گوئیاں مزید پڑھیں

اجلاس

وزراء اورسرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی مزید پڑھیں