شکیب الحسن

بنگلادیش عام انتخابات: شکیب الحسن بھاری اکثریت سے کامیاب

ڈھاکہ ( گلف آن لائن) بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 غیر ملکی مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے، امریکہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)ترجمان امریکی محکمہء خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

2023 عوام اور کاروباری برادری کے لئے بہت مشکل سال رہا،میاں زاہد

کراچی (گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ2023 عوام اور کاروباری برادری کے لئے بہت مشکل سال رہا، اس سال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ،پارٹی نشان واپس لینے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کر دیا

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

اسفند یار ولی

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔اے این پی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

عام انتخابات میں جو بھی فیلڈ ملی اسی پر کھیلیں گے، خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے ، لیول پلیئنگ فیلڈ ملے یا نہ ملے جو فیلڈ ملی ہے اسی پر کھیلیں گے۔ سکھر مزید پڑھیں